The Ultimate Guide To مشاهدة مبارات

افریقہ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک عقبہ بن نافع مسجد میں ہر سال ایک سرکاری مذہبی جشن منایا جاتا ہے۔ اس دن قرآن حفظ کرنے والوں میں اسناد تقسیم کی جاتی ہیں۔

"طلب من لاعب تصوير مقطع جنسي مع صديقته" .. فضيحة مدوية في ناشئي باريس!

تیونس کے تاریخی شہر قیروان میں مختلف شہروں اور ممالک سے زائرین آتے ہیں اور وہاں شہر کے چوک اور مساجد میں مذہبی ترانے خواتین کی آوازوں میں گونجتے ہیں۔

بی بی سی سے اپنے انٹرویو میں عراقی لوک داستانوں کے محقق عادل الاردوی نے جشن میلاد النبی کے ہفتے کے دوران خاص روایات کے حوالے سے بتایا کہ ’کچھ لوگ اپنے ہاتھ مہندی سے رنگتے ہیں، کچھ اپنے بچوں کا ختنہ کرتے ہیں اور کچھ لڑکیوں کی ان دنوں میں شادی کی تقریبات ہوتی ہیں۔ ان دنوں میں اگر ماں بچے کو جنم دیتی ہے تو اس کا نام عموماً محمد، احمد یا مصطفیٰ رکھا جاتا ہے۔‘

على خطى برشلونة قبل تقنية الفيديو.. فضيحة في دوري السيدات الإسباني

"كفى متاجرة به" .. الكشف عن السبب الحقيقي وراء سفر فهد المولد إلى دبي

البصیر کا کہنا ہے کہ ’پیغمبر اسلام کی پیدائش کے دن خاندان اور خاص کر کے سنی خاندان عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی طرح ایک دوسرے سے ملنے جاتے ہیں۔‘

بث website مباشر عرب جول مباريات اليوم goal arab جول العرب مشاهدة مباريات برشلونة وريال مدريد وليفربول ومانشستر سيتي اليوم بدون تقطيع

مصر میں جشن میلاد النبی کافی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے اور دور دور سے لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں۔ پیغمبر اسلام کی پیدائش کے دن خصوصی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں، سیرت نبوی پر خطبات دیے جاتے ہیں اور تقریبات کے دوران مشروبات اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی جاتی ہیں۔ مصر میں اہل تصوف ایک جلوس بھی نکالتے ہیں جو قدیم قاہرہ کی گلیوں سے ہوتا ہوا الحسینی مسجد تک پہنچ جاتا ہے۔

جشن میلاد النبی ایک مذہبی تہوار ہے جو ہر سال قمری سال کے تیسرے ماہ یعنی ربیع الاول کے مہینے میں منایا جاتا ہے تاہم پیغمبر اسلام کی درست تاریخ پیدائش کے حوالے سے اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔

الحارس البلجيكي يثبت أنه يستحق المكان الأساسي في ريال مدريد لسنوات وسنوات..

مصر کے اس جشن میں لڑکوں کے لیے گھوڑے اور لڑکیوں کے لیے گڑیوں کی شکل کی خاص مٹھائیاں بنتی ہیں۔ یہ دونوں مصری ثقافت کا اہم حصہ ہیں اور ان کو میلاد کی تقریبات میں لازمی شامل کیا جاتا ہے۔

الدوري المصري رسميًا.. موعد قرعة الدوري المصري في الموسم الجديد

دعم رودري يتوالى .. رابطة اللاعبين تعلنها: الإضراب يبدأ من منتخب إنجلترا وفيفا أكبر الخاسرين

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *